NEMATULLAH MUQIM OFFICIAL

السلام علیکم کیسے ہیں احباب ؟
پیارے دوستوں یہ چینل میں نے شعر و شاعری کیلئے بنایا ہے اچھے اچھے شاعروں کی غزل نظم مثلث سب آپ کو ہمارے اس چینل پر ملےگی برائے کرم آپ ہم سے جڑے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ہمیں اپنا سپورٹ دیں
اک شعر آپ کی خدمت میں

ان سے ہر دور میں لوگوں کو محبت ہوگی
جن کی گفتار میں اردو کی حلاوت ہوگی
میر و غالب کی ترے فکر میں خوشبو ہے اگر
بزم عشاق میں پھر تیری ضرورت ہوگی

نعمت اللہ مقیم سیتامڑھوی بہار

ہمارے دیگر پیج کو بھی follow کرسکتے ہیں