💫 Way To Hidyah 💫

مِلَّةَ اَبِيۡكُمۡ اِبۡرٰهِيۡمَ‌ؕ هُوَ سَمّٰٮكُمُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ ۙ مِنۡ قَبۡلُ وَفِىۡ هٰذَا
پیروی کرو اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملت کی اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام "مسلم" رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے)...
(سورۃ الحج: 78)
ہمارا تعلق کسی خاص فرقہ(دیوبندی، بریلوی،شیعہ، وہابی)/مسلک/مکتبہ فکر (حنفی، شافعی، مالکی،حنبلی، جعفری) سے نہیں، اسی لیۓ اللہﷻ کے ارشاد کے مطابق خود کو صرف "مسلم"(مسلمان) کہلوانے پر فخر ہے۔
ہم ہر کلمہ گو کو دل سے مسلمان مانتے ہیں اور سنت نبوی ﷺ کے عین مطابق سب کے پیچھے نمازیں پڑھنے کے قائل ہیں، اسی لیۓ کسی کلمہ گو کی ہزار ہا عقائد کی خرابی یا ان سے اختلافات کے باوجود بھی سواۓ قادیانیوں اور نوسہریوں کے کسی کی تکفیر نہیں کرتے۔
ہمارا منھج اہلسنت ہے یعنی ہمارے لیۓ پہلی حجت قرآن و صحیح احادیث، اسکے بعد اجماع امت ہے اور
آخر میں اجتہاد ہے۔

Follow Us On Tiktok

www.tiktok.com/@way_to_hidayah2812?_r=1&_t=ZN-…

Follow Us On Instagram

www.instagram.com/way.to.hidaya2812?igsh=MWUxY2JiO…