🌙 Noor e Sunnat – سنتِ مصطفی ﷺ کی روشنی 🌙

"نورِ سنت" ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے جس کا مقصد قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح رہنمائی فراہم کرنا اور نبی کریم ﷺ کی سنتوں کو آسان اور پر اثر انداز میں عام کرنا ہے۔

یہاں آپ کو ملے گا:
✨ ایمان کو تازہ کرنے والے بیانات
✨ پیارے نبی ﷺ کی سنتیں اور ان پر عمل کرنے کا طریقہ
✨ دل کو سکون دینے والی نعتیں اور اذکار
✨ اسلامی تعلیمات اور روزمرہ زندگی کے مسائل کے حل

ہمارا مشن ہے کہ ہر گھر میں محبتِ رسول ﷺ اور اتباعِ سنت کی خوشبو پھیل جائے۔
📌 چینل کو سبسکرائب کریں اور "نورِ سنت" کی اس قافلے میں شامل ہو کر دینِ اسلام کی روشنی دنیا بھر میں پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔