Hakeem Ali Durrani

یہ چینل صرف حکمت کے حوالے سے ہیےبنانے کا مقصد صرف لوگوں کو مشکل اور مہنگے ادویات خریدنے اور بنانے کی بجائے آسان اور سستے دیسی نسخے لے کر خُد تیار کر کے اچھے نتیجہ حاصل کرنا ہے لوگوں کو آگاہ بھی کرنا ہے کہ کونسی جڑی بوٹیوں پر تجربے کرنا چاہیے