Assalam o Alikum my YouTube family
🌱 Welcome to The Balance Plate! 🌱
Discover healthy, simple, and delicious recipes — all Sugar-Free, Maida-Free, and Refined-Oil-Free. 🥗✨
🍃 Learn the benefits and side effects of everyday foods.
💆♀️ Explore natural skincare tips, home remedies, and easy health hacks.
🌟 Our goal is to help you live a healthier, happier, and more balanced life — one plate at a time! 💚
#TheBalancePlate #thebalanceplate
The Balanced Plate
اسلام علیکم
✨*آخری عشرہ بہت قیمتی ہے… اسے ضائع مت کیجئے*
رمضان کا آخری عشرہ وہ خزانہ ہے جس میں ایک ایسی رات چھپی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
⏰✨*یہ وہ وقت ہے* جب رحمتیں برستی ہیں، دعائیں قبول ہوتی ہیں اور گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔
💐*ذرا سوچئے…*
*اگر کسی کو بتایا جائے کہ ایک رات کی عبادت 83 سال کی عبادت سے بھی بہتر ہے، تو کون ایسا ہوگا جو اسے ضائع کرنا چاہے گا؟*
👈🛑*اس لیے اب تھکن کو تھوڑا سا سائیڈ پر رکھیں اور دل کو جگائیں:*
🌙 *تھوڑی دیر قرآن پڑھ لیں*.
🌙 نوافل خلوص سے ادا کر لیں
🌙 *دل سے دعائیں مانگ لیں*
🌙 *کسی کو دل سے معاف کر دیں*
*کبھی کبھی چند آنسو اور ایک سچی دعا انسان کی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔*
🗯️*ہم لوگ سیل لگے تو دکان نہیں چھوڑتے…*
*اور یہاں تو اللہ کی رحمتوں کی سب سے بڑی سیل لگی ہوئی ہے*!
🤲🌹*اللہ ہمیں آخری عشرے کی قدر کرنے اور لیلۃ القدر پانے والوں میں شامل فرمائے۔* آمین
Copied ✍🏻
@TheBalancedPlate.
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
یہ ٹوٹکہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کچن کیبنٹس میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے کاکروچز سے پریشان ہین۔
سب سے پہلے آپکو درج زیل اجزاء لینے ہیں۔
دوچمچ بورک پائوڈر
دو چمچ آٹا
دو چمچ چینی
دودہ بس گوندھنے کے لئے۔
بورک پاؤڈر، آٹا اور چینی کو اچھی طرح ملا لیں۔
اس میں تھوڑا سا پانی یا دودھ ڈال کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔
ان گولیوں کو کچن کے کونوں، سنک کے نیچے، چولہے کے پیچھے اور کیبنٹ کے پاس رکھ دیں۔
یا درزوں میں اس کو بھردیں۔
چینی اور آٹا کاکروچ کو کھینچتے ہیں۔بورک پاؤڈر کھانے کے بعد کاکروچ مر جاتے ہیں اور دوسرے کاکروچ بھی کم ہو جاتے ہیں۔
دوسے تین دن میں واضح فرق نظر آئے گا۔
اچھا یہ بورک پائوڈر وہ ہےجو کیرم میں استعمال ہوتا ہے۔ہم نے جب فرسٹ ٹائم یہ ٹوٹکہ آزمایا تھا تو گھر سے ہی یہ کیرم والا پائوڈر نکال لیا تھا😁۔
امید ہے یہ پوسٹ آپکے لئے فائدے مبد ثابت ہوگی۔
Copied ✍🏻
@TheBalancedPlate.
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
🪷✨آج سترہواں روزہ بھی چلا گیا.... اداس نہ ہوں....
* *رمضان ابھی باقی ہے۔*
* *آخری عشرہ ابھی باقی ہے*
ابھی تو یہ مہمان دروازے سے پوری طرح گیا ہی نہیں۔
*کبھی کبھی دل جلدی اداس ہو جاتا ہے، جیسے کوئی پسندیدہ مہمان جانے کی تیاری کرے تو ہم پہلے ہی افسردہ ہو جاتے ہیں۔*
مگر حقیقت یہ ہے کہ
*ابھی کئی قیمتی لمحے باقی ہیں۔*
سوچیے…👇
✨ابھی افطار کی دعائیں باقی ہیں۔
✨ابھی سحری کی خاموش گھڑیاں باقی ہیں۔
✨ابھی قرآن کی آیات دل میں اترنی باقی ہیں۔
✨*اور سب سے قیمتی… لیلۃ القدر کی راتیں ابھی سامنے ہیں۔*
*ہم کبھی کبھی ایسے اداس ہو جاتے ہیں*
👈جیسے رمضان کل ہی جا رہا ہو…
اور پھر افطار کے وقت سموسے دیکھ کر دل کہتا ہے:
*“اوہ! ابھی تو رمضان کافی باقی ہے!*”
💫*اصل بات یہ ہے*:
*جو دن گزر گئے وہ اللہ کی امانت تھے، اور جو باقی ہیں وہ اللہ کا نیا موقع ہیں۔*
🤲💖آج دل سے ایک نیت کر لیجیے:
*“رمضان کے باقی دنوں کو ایسے گزاروں گی جیسے یہ میری زندگی کا سب سے قیمتی رمضان ہو۔”*
🌙 *دعا کیجئے*
*“یا اللہ! رمضان کے باقی دنوں میں ہمیں وہ عبادت نصیب فرما جو تجھے راضی کر دے۔ آمین۔”*
@TheBalancedPlate.
Copied ✍🏻
3 days ago | [YT] | 1
View 2 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
*سب سے اعلیٰ درجہ کی نفاست اور اچھا اخلاق یہ ہے*
👈کہ آپ دوسروں کی غیبت، چغلی اور منفی باتوں میں...... اپنا دل شامل نہ کریں۔
💖*آپ کا دل صاف ہو، سوچ روشن ہو، اخلاق عمدہ ہوں.*
یہی اصل خوبصورتی ہے۔
🔻*یاد رکھیں!*
*آپ کے خیالات آپ کی ظاہری شخصیت سے کہیں زیادہ.... آپ کی پہچان بناتے ہیں۔*
👈آپ کے جذبات، آپ کی نیت،اور آپ کا اخلاق —
*یہی وہ خوشبو ہے جو دیر تک رہتی ہے۔*
🔹لوگ چہرے بھول جاتے ہیں،
*مگر رویّے نہیں بھولتے۔*
*اللہ ربّ العزت اُس دل کو بہت محبوب رکھتا ہے.*
*جو دوسروں کے عیب ڈھونڈنے کے بجائےاپنی اصلاح میں لگا رہتا ہے*
♦️آج عہد کریں:👇
*ہم زبان کو نرم، دل کو صاف اور نیت کو خالص رکھیں گے۔* ان شاء اللہ
Copied ✍🏻
@TheBalancedPlate.
6 days ago | [YT] | 0
View 1 reply
The Balanced Plate
Assalam o Alikum
Creamy Chicken White Karahi
Rich, velvety, mildly spicy and loaded with flavor — this restaurant-style white karahi is perfect for dinner with naan or rice.
Ingredients
Chicken (boneless, cubes) – 700 g
Oil or ghee – 3 tbsp (45 ml)
Ginger garlic paste – 1 tbsp (15 g)
Green chilies (slit) – 3–4
Plain yogurt (whisked) – 200 g (¾ cup)
Fresh cream – 120 ml (½ cup)
Black pepper powder – 1 tsp (3 g)
White pepper (optional) – ½ tsp (1 g)
Roasted cumin powder – 1 tsp (3 g)
Garam masala powder – ½ tsp (2 g)
Salt – 1½ tsp (9 g) or to taste
Kasuri methi (crushed) – 1 tsp (1 g)
Lemon juice – 1 tbsp (15 ml)
Garnish
Fresh cilantro (chopped)
Julienned ginger
Fresh cream drizzle
Extra sliced green chilies
Method
Heat oil or ghee in a karahi or heavy pan on medium heat.
Add ginger garlic paste and sauté for 30–40 seconds until fragrant.
Add chicken and cook on medium-high heat for 6–8 minutes until it changes color and releases moisture.
Add salt, black pepper, white pepper and cumin powder. Mix well.
Lower heat and add whisked yogurt gradually, stirring continuously so it doesn’t curdle.
Cook covered on medium-low heat for 8–10 minutes until chicken is tender and oil begins to separate slightly.
Add fresh cream, garam masala and crushed kasuri methi. Stir and simmer 3–4 minutes until thick and creamy.
Finish with lemon juice and turn off heat.
Garnish generously and serve hot with naan, roti or basmati rice.
@TheBalancedPlate.
#CreamyChicken
#WhiteKarahi
#ChickenDinner
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
♦️✨آج بارہواں روزہ بھی گذر گیا.... مالک یہ کیسا رمضان ہے....دل پریشان ہے.... *لیکن دعاؤں پر یقین ہے*
*ہم آہستہ آہستہ ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جہاں دنیا کے حالات غیر معمولی روخ اختیار کرتے جا رہے ہیں۔*
جنگوں کی آہٹ طاقتوں کی کشمکش اور بے گناہوں کا خون یہ سب ہمیں اس عظیم معرکے کی یاد دلاتے ہیں جسے احادیث میں #الملحمة_العظمہ کہا گیا ہے۔
*🛑روایات میں آتا ہے کہ قیامت سے پہلے ایک عظیم جنگ ہوگی، جس میں بے شمار لوگ جان سے جائیں گے، یہاں تک کہ زمین لاشوں سے بھر جائے گی اور پرندے بھی ان سے سیر ہوں گے۔*
⏰🤲*ایسے وقت میں ہمیں خوف پھیلانے کے بجائے اپنے ایمان، صبر اور اتحاد کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔*
👈 حالات جیسے بھی ہوں، ایک مومن کا ہتھیار اس کی دعا، اس کا یقین اور اس کا کردار ہوتا ہے۔
آئیں اپنے اعمال کی اصلاح کریں، حق کا ساتھ دیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ امت کو ہر فتنے اور آزمائش سے محفوظ رکھے۔
⏰*وقت قریب ہو یا دور، تیاری ہمیں آج سے ہی کرنی ہے۔*
Copied ✍🏻
@TheBalancedPlate.
1 week ago | [YT] | 1
View 1 reply
The Balanced Plate
اسلام علیکم
*🌹Reminder🌹*
🌻گناہوں کی کثرت دلوں کو سیاہ کر دیا کرتی ہے۔۔۔۔
🍂مگر توبہ کے آنسو دلوں کی سیاہی کو مٹا کر گناہوں کو دھو دیتے ہیں۔۔۔۔
🌿تو وقت افطار توبہ و استغفار کریں تاکہ آپ کے گناہ کم ہوسکیں اور آپ جنت میں جا سکیں ۔۔۔
⏰ *اپنی دعاؤں کیلئے وقت نکالیں افطاری کی تیاری جلدی کر لیں تاکہ دعا مانگ سکیں۔۔۔۔*
@TheBalancedPlate.
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
🌸دکھوں کو صرف اللہ سے بانٹا کرو۔۔۔۔
🌸غم صرف اللہ کو سنایا کرو۔۔۔۔
🌸کیونکہ وہی ہے جو دوا کر سکتا ہے۔۔۔۔
🌸وہی ہے جو ہمارے غموں کو خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔۔۔
@TheBalancedPlate.
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Balanced Plate
Assalam o Alikum my YouTube family
My new video is coming soon insha'Allah 10: am today
Sharley Aloo Tikki Recip By The Balance Plate | ,Punjab Style Famous Street Food | Sharley Aloo Tikki| Ramadan Special Snack | @TheBalancedPlate.
Please Don't forget to SUBSCRIBE to my channel for new recipes and turn on the "BELL"🔔 for notifications ❤
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Balanced Plate
اسلام علیکم
🌱🌹پانچواں روزہ بھی گزر گیا ۔.. سوچیے دن کتنی تیزی سے گذر رہے ہیں.... *یہ وہی رمضان ہے جسکا ہمیں انتظار تھا..اب یہ موجود ہے ہماری ذندگی میں اسکو ضائع نہ کیجئے*
*بہترین دن گزر رہے ہیں اس موقع سے فائدہ اٹھائیں*.
*ایک سوئی سے لیکر بہترین گھر تک ہر چیز اللہ سے مانگیں.*
👈🌟یہ ضروری نہیں کہ آپ صرف نماز میں ہی اللہ سے جڑیں آپ کچن میں ہیں یا بازار میں ہر ہر جگہ اللہ کے ساتھ جڑی رہیں آپ پر *یہ احساس غالب رہے کہ میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے لیٹے بیٹھے چلتے پھرتے ہر حالت میں اللہ کو یاد رکھیں* ۔
Copied ✍🏻
@TheBalancedPlate.
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more