اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اس چینل کا بنیادی مقصد صرف اَللّٰه اور اسکے پیارے رسُول اَللّٰهﷺ کے احکامات لوگوں تک پہنچانا اور ہماری نوجوان نسل کو واپس دین کی طرف لانا ہے

آئیں ہم سب بطور مسلمان عہد کریں

ان شاءاللہ عزوجل ہم اس نیک کاوش میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے

صرف اللہ اور اسکے پیارے رسُول اَللّٰهﷺ کی خاطر

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

ٱمين

عزت اُس کی ہوگی جو حضورﷺ اور صحابہ و اہلبیت کی عزّت کی بات کرےگا

🇵🇰