Punjab Vlogs پر آپ دیکھیں گے
پنجاب کے گاؤں کے مناظر، ثقافت کے رنگ، میلے ٹھیلے، بزرگوں سے کریں گے بات چیت، دکھائیں گے پرانے طریقے کاشت کاری کے، لے کر چلیں گے آپ کو ویلنے پر، دکھائیں گے سبزیوں اور پھلوں کی کاشت براہ راست، کبڈی اور کشتی کے مقابلے دکھائیں گے اور ساتھ ھی وانجو اور گلی ڈنڈا کھیلتے پنجابی بچے۔ دکھائیں گے پنجاب کا اصل چہرہ۔ مچھلی فارم، بطخ فارم، مرغی فارم، شتر مرغ فارم، کٹا فارم، گائے فارم، ڈاچی فارم، گائے فارم اور بٹیر فارم غرضیکہ پنجاب کا ھر رنگ ھر رخ لائیں گے آپ کے سامنے۔ پنجاب کے قدیم مقامات، قلعے، مقبرے، مزارات اور دریا دکھائیں گے مکمل معلومات کے ساتھ۔ پنجاب کے شہیدوں، پنجاب کے ھیروز، پنجاب کے سورمے، پنجاب کے بزرگوں کی زندگیوں کی کتاب کھولیں گے آپ کے سامنے۔ دکھائیں گے اوکاڑہ کے مشہور گاؤں اور قصبے بتائیں گے ان کی وجہ شہرت تاریخی حقائق کے ساتھ ۔ باغات، نرسریز اور پکنک سپاٹ کی کروائیں گے آپ کو سیر
For Inquiries : raimuhabbatali786@gmail.com

Subscribe & share videos. Thanks