Mufti Abdul Khalique Official

اس چینل کا مقصد سہل اور آسان انداز میں مسلمانوں تک دینی مسائل،اسلامی معلومات،اور قران و حدیث کی تعلیمات پہنچانا ہے،تاکہ وہ دین کے ضروری اور بنیادی مسائل سے واقف ہو جائیں،اور قران و سنت کے مطابق زندگی گزار سکیں