5k Subscribe

Assalamu Aliykum
خوش آمدید ہے آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹیوب چینل ندیم میڑیا میں
میں آپ سبھی دوستوں کا اپنے اس یوٹیوب چینل پر دل کی گہرائیوں سے پرزور استقبال کرتا ہوں

آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹیوب چینل پر آنے کے لئے بہت بہت شکریہ

دوستوں اس چینل کا مقصد صرف اور صرف ہے آسان زبان میں دین کی باتوں کو پورے عالم کے ہر کونے کونے تک پہنچانا ہے


اور آپ سبھی دوست اس نیک کام میں میرا ساتھ دے

دوستوں آپ کو اس چینل پر دلکش انداز اور خوبصورت لبوں لہجے میں نیو حمد نعت نظم تلاوتِ کلام اللہ شریف مختلف انداز میں سماعت کرنے کو ملے گی اور غزل منقبت اشعار اور حالاتِ حاضرہ پر بھی ایک سے ایک کلام سن نے کو ملے گا

( ان شاءاللہ )
اور یہ سب کلام سن نے کے لئے سب سے پہلے آپ ہمارے یوٹیوب چینل ( Nadeem Media ( کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی 🔔 کو بھی دبا دے تاکہ جب بھی ہم کوئی ویڈیو اپلوڈ کرے تو آپ کے پاس سب سے پہلے نوٹیفکیشن پہنچ جائے ❤️ شکریہ ❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آپ سبھی دوستوں کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
My Name Qari Nadeem Akhtar
India 🇮🇳





49:56

Shared 4 years ago

166 views