Dr Hasnain lalera

Assalam O Alaikum ❤️
Welcome to our YouTube Channel!

یہ چینل خاص طور پر ڈیری فارمنگ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو جانوروں کی مکمل کیئر، ہیلتھ مینجمنٹ، ویکسینیشن، خوراک، فارم سیٹ اپ، روزانہ کی دیکھ بھال اور کامیاب ڈیری فارمنگ کے بہترین مشورے ملیں گے۔ 🐄🌾

📌 Dairy Farming Information
📌 Animal Health & Vaccination
📌 Feeding & Care Tips
📌 Farm Management Guidance
📌 Desi Farming Experience & Knowledge

ہمارا مقصد آپ تک صحیح معلومات اور عملی تجربہ پہنچانا ہے تاکہ آپ اپنے جانوروں کی بہتر دیکھ بھال کر سکیں اور اپنی فارم لائف کو مزید بہتر بنا سکیں۔ ❤️

چینل کو سبسکرائب کریں اور اس خوبصورت جرنی کا حصہ بن جائیں۔ 🚜