WAZUHA QADRI 🇵🇸

🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

❤️ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم❤️

🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹

❤️❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال کستوری بیچنے والے عطار اور لوہار کی سی ہے۔ مشک بیچنے والے کے پاس سے تم دو اچھائیوں میں سے ایک نہ ایک ضرور پا لو گے۔ یا تو مشک ہی خرید لو گے ورنہ کم از کم اس کی خوشبو تو ضرور ہی پا سکو گے۔ لیکن لوہار کی بھٹی یا تمہارے بدن اور کپڑے کو جھلسا دے گی ورنہ بدبو تو اس سے تم ضرور پا لو گے۔
صحیح بخاری 2101 🌹🌹🌹🌹

🤲🤲یا اللّٰہ تجھ سے سوال ہے
ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری فرما برداری اور شکر گزاری میں گزرے آمین 🤲🤲❤️❤️
Always Alhamdulillah Assalam alaikum welcome to my YouTube channel

Note

this is a only islamic YouTube channel. Where you can watch the stories with visual content which will bring you back in history and gives you the deep feel as you are in it

(If you like videos please subscribe the my channel and share with other for supporting and encouraging me. Jazak Allah khair




میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ"


6:45

Shared 1 year ago

93 views

1:01

Shared 2 years ago

77 views

2:01

Shared 3 years ago

146 views