۔۔۔۔۔بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ھیکہ آپ حضرات خیروعافیت سے ہونگے
دینی محفل ایک خالص دینی چینل ہے جس کا بنیادی مقصد نعتِ رسول ﷺ کو عام کرنا اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو دلوں میں زندہ رکھنا ہے۔ اس چینل پر آپ کو خوبصورت، پُراثر اور دل کو چھو لینے والی نعت و حمد منقبت و نظم سننے کو ملیں گی جو ایمان کو تازگی اور روح کو سکون عطا کرتی ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ نعتِ رسول ﷺ کے ذریعے محبتِ رسول ﷺ کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے، اور سننے والوں کے دلوں میں دین سے وابستگی مزید مضبوط ہو۔

آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل (Deeni Mehfil) کو سبسکرائب کریں، اور ثوابِ جاریہ کے لیے دوسروں تک بھی شیئر کریں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس معمولی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں خلوص کے ساتھ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

فقط والسلام


اللہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ اللہ ہماری اس محنت کو قبول فرمائے
اور ہمیں اپنے دین پر استقامت نصیب فرمائے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط والسلام۔۔۔۔۔۔۔۔