Ata Rahman official welcome my channel and short videos and vlogs subscribe now guidelines
جرأت کا نام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
اللہ کا دین پوری دنیا میں عام کر گئے
کفریہ طاقتوں کا پایہ جو جم کر گئے
ان کے غلام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
جرأت کا نام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
اللہ کے شیر ہیں یہ بے حد دلیر ہیں یہ
امت کا مان ہیں یہ اصحابِ خیر ہیں یہ
سب کے امام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
جرأت کا نام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
حق کے سفیر بھی ہیں، مہرِ منیر بھی ہیں
بر صغیر پاک و ہند کے امیر بھی ہیں
ماہِ تمام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
جرأت کا نام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
اللہ کے شیر تھے جو بے حد دلیر تھے جو
حیدر، صدیق، عمر، عثمان، جبیر تھے جو
سید صدیق، عمر، عثمان، جبیر تھے جو
ان کے غلام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
جرأت کا نام ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
Shared 1 month ago
11 views
Shared 4 months ago
78 views
Shared 5 months ago
102 views
Shared 5 months ago
28 views
Shared 7 months ago
3 views
Shared 8 months ago
14 views
Shared 8 months ago
17 views
Shared 8 months ago
7 views
Shared 8 months ago
180 views