Farhan Ali Qadri Fateh Jang

خوش آمدید! میں ہوں فرحان علی قادری (فتح جنگ سے)۔
اس چینل پر آپ کو مدینہ شریف کے خوبصورت مناظر، ایمان افروز تصاویر اور مسحور کن نعتوں پر مبنی شارٹ ویڈیوز ملیں گی۔ میرا مقصد آقا کریم ﷺ کی نعتوں اور ان کے شہر کی یادوں کو آپ تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ کو نعت رسول مقبول ﷺ اور مدینہ پاک کی ویڈیوز پسند ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس کارِ خیر میں میرا ساتھ دیں۔