ISLAH E ZINDAGI By Peer Ajmal Raza

یہ چینل خالصتاً دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ہے
۔ ہماری ویڈیوز محنت، وقت، اور اخلاص کے ساتھ تیار کی جاتی ہیں تاکہ آپ تک مستند اور مفید دینی مواد پہنچ سکے۔

ہماری آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ان ویڈیوز کو بغیر اجازت دوبارہ اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔ ایسا عمل نہ صرف اصل مواد کی حق تلفی ہے بلکہ یوٹیوب کی پالیسیز کے تحت آپ کے چینل پر تادیبی کارروائی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

ہم دل سے چاہتے ہیں کہ آپ بھی دین کی خدمت کریں، مگر ایسا انداز نہ اپنائیں جو کسی دوسرے کی محنت کو ضائع کرنے کا سبب بنے۔

جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء