السلام علیکم!
ہمارا مقصد ضرورت مند، غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ہم یقین رکھتے ہیں کہ چھوٹی سی مدد بھی کسی کی زندگی میں بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔.
اگر آپ ہمارے ساتھ اس نیکی کے کام میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز شیئر کریں اور ضرورت مندوں کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں۔.
آئیے مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔ 🤝❤️
Shared 2 weeks ago
11K views