Jamia Qadria Hanfia Multan

جامعہ قادریہ حنفیہ !اہلسنّت والجماعت کےعقائدپرکاربندہے،اوراحکام فقہ میں امام اعظم ابوحنیفہ رحمة الله علیه کامقلدہے-جامعہ قادریہ !اولیاءکرام وصوفیاءعظام کےاصول پراخلاق ظاھری و باطنی کی تربیت گاہ ہے،اورسلاسل اربعہ نقشبندی،قادری، چشتی،سہروردی،کاپیروکارہے
یہ جینل جامعہ کا آفیشل ہےجس میں جامعہ کے پروگرام اور اساتذہ و طلباء جامعہ کے بیانات بالخصوص حضرت رئیس الجامعہ
حضرت شیخ المشائخ شیخ طریقت استاذالعلماءوالحدیث فخرالاماثل استاذی مولانا محمد نوازنقشبندی صاحب زید مجدہ وعلمہ کےبیانات دروس حدیث وقرآن اپلوڈونشرکیےجاتےرہیں گے،
آپ حضرات اس جینل کوسبسکرائب اور ویڈیوز کو دیکھیں
ساتھ ساتھ شیئرکرکے کارخیرمیں ہمارادست و بازو بنیں اور اجرجزیل پائیں،