السلام علیکم !
ویورز امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ویورز ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں اردو سرائکی فنی ویڈیو اور بلاگنگ جس میں ہم اپ کو بہت ساری انٹرٹینمنٹ اور خوبصورت جگہوں کا وزٹ کروائیں گے جس میں ہمارے گاؤں کی سب سے خوبصورت اور پرانی عمارتیں اور پرانے جزیرے وغیرہ اور دیسی رواج اور دیسی زندگی کے بارے میں ہم اپ کو بتائیں گے اور ہم اپ کو گاؤں کی زندگی کے بارے میں اور یہاں کے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے ہیں اور کس طرح کھیتی باڑی اور مویشی وغیرہ لوگ یہاں پر کیسے پالتے ہیں اور ان کی خوراک کس طرح سے اگاتے ہیں اور انہیں اپنے گھروں میں کس طرح پالتے ہیں تو ویور بس اپ لوگوں کی تھوڑی سی سپورٹ چاہیے جس میں ہم اپ کو پورے پنجاب کے گاؤں کا وزٹ کرائیں گے اور ہماری کوشش یہی ہوگی کہ اپ کو اچھے سے اچھی ویڈیوز اپ تک لے کر ائیں اور اپ کو انٹرٹینمنٹ اور بھرپور خوبصورت اور فریش ماحول دکھائیں جس میں اپ لوگوں انٹرسٹ رکھتے ہیں تو ہمارے گاؤں کا وزٹ کرنے ائے تو ویور بس اپ لوگوں کی سپورٹ چاہیے میری چینل کو جتنے سے جتنا ہو سکے شیئر کریں
اللہ حافظ #village #desilife#desiboy
۔youtube.com/@Toushibhai
Shared 6 months ago
33 views
Shared 7 months ago
28 views
Shared 9 months ago
19 views
Shared 10 months ago
62 views
Shared 10 months ago
198 views
Shared 1 year ago
34 views