𝐂𝐇𝐀𝐔𝐃𝐇𝐀𝐑𝐘 𝐋𝐀𝐖 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐄𝐒

!السلام وعلیکم دوستو!
میرے چینل بنانے کا مقصد پاکستان میں نافذ ہونے والے مختلف ٹیکسز کی متعلقہ قوانین کے مطابق وضاحت کرنا ہے۔ جو کہ ہر پاکستانی کے لیے جاننا ضروری ہے۔ اس لیے میں کاروباری و تنخواہ دار کلاس کے ٹیکسز کے ساتھ ساتھ وہ ویڈیوز بھی اپلوڈ کروں گا جو عوام الناس کے مفاد کے لیے بھی ہو۔میرا کام فلاح ہے جہاں تک پہنچے۔ اس لیے میرے چینل کو subscribe کریں اور گھنٹی کے نشان کو پریس کردیں تاکہ میری ویڈیوز آپ تک جلد پہنچے شکریہ۔ farhanfayyaz36@gmail.com یا 03224668166 پر وٹس ایپ کریں۔ شکریہ