Astronomy is my passion my love, I love speak and listen about Astronomy and Technology like Spacecraft, Rockets, Observatories etc. اپنے ملک کے لوگوں کے لیے اردو میں فلکیات پرویڈیو بنانا بہت ضروری ہے۔ اپ بھی اگر فلکیات کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو اس چینل پر آپ کو ہر نئے مشن کی ویڈیو ملے گی


AstroSaqi

A Supermassive Black Hole just devoured a massive star 10 billion light years away that generates a flare with light intesity equal to 10,000 billion Suns
Research published in "Nature Astronomy"
#astronomy
#blackhole
#nasa
#space
#spoilthevote

1 month ago | [YT] | 1

AstroSaqi

اس وقت بڑی بڑی مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں چین کی ایک چھوٹی سی Startup سے کانپ رہی ہیں کیونکہ اربوں ڈالرز اور دہائیوں کا کام صرف چند لاکھوں ڈالر اور دو ماہ میں کرلیا۔ DeepSeek کے V3 اور R1 ماڈلز نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایسا زلزلہ برپا کیا ہے کہ کوئی سنبھل نہیں پا رہا۔ آج NVIDIA کے شئیر 11 فیصد گرے اس کے علاؤہ آدھے درجن ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص بھی 5 سے 15 فیصد گرگئے۔
تفصیلی آرٹیکل جلد آئے گا۔

#DeepSeek
#DeepSeekV3
#deepseekR1
#openai
#chatgpt
#Gemini
#google
#meta
#astrosaqi

10 months ago | [YT] | 2

AstroSaqi

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ سسٹم، سٹارشپ، اپنی ساتویں ٹیسٹ پرواز کے لیے تیار ہے اور پاکستانی وقت رات 4 بجے 33 راپٹر انجن اس 400 فٹ راکٹ کو اپنے کندھوں پر اٹھائیں گے اور اڑھائی منٹ تک یہ انجن اپنا کام کرکے سٹارشپ کی اوپر والی اسٹیج کو مزید ذمہ داری سونپ کر پہلی اسٹیج Mechazilla Tower میں پکڑے جانے کے لیے واپس زمین پر آئے گی۔
مریخ اور چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے سٹارشپ کی کامیابی بہت اہم ہے۔

#astrosaqi
#astronomy #space
#starship
#spacex
#superheavy
#7thtestflight

10 months ago | [YT] | 0

AstroSaqi

کینیا کے ایک گاؤں ، موکوکو، میں یہ دائروی شکل کا ایک دھاتی ٹکڑا آسمان سے گرا ہے جو تقریباً 500 کلوگرام کا ہے۔ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ یہ ٹکڑا کسی راکٹ اسٹیج کا حصہ لگ رہا ہے اور خلائی کچرے کے بڑھتے ہوئے خدشات کا ایک ٹریلر ہے۔
اگر سازشی ٹولے کے ہاتھ یہ ring لگ گیا تو بس پھر دیکھیے گا کہ کون سی مخلوق دریافت ہوگی۔

#ثاقب_علی #astrosaqi
#space #news #breaking #Amazing

11 months ago | [YT] | 1

AstroSaqi

جب بھی سفر کرتا ہوں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی چھوٹی گاڑی کسی بڑی گاڑی کو اوور ٹیک نہ کرے (کم از کم ایک واقعہ تو دیکھتا ہوں اور خود کے ساتھ بھی ہوتا ہے، یہاں رفتار 100 سے اوپر کی بات ہو رہی ہے، نارمل اوورٹیک کی نہیں)۔ ایسا اس ڈرائیور کے دماغ میں کیا چلا رہا ہوتا ہے کہ وہ اپنی اور اپنی فیملی کی زندگی خطرے میں ڈالتا ہے اور آئے دن ایسے حادثات کی خبریں ملتی ہیں جن کی وجہ تیز رفتاری ہوتی ہے۔

#astrosaqi
#ثاقب_علی
#driving #accidents
#roadsafety #Pakistan

11 months ago | [YT] | 1

AstroSaqi

کیا واقعی مریخ پر مکڑیاں پائی گئی ہیں
یہ تصویر جو آپ دیکھ رہے ہیں مریخ کے مدار میں گردش کرتے یورپین اسپیس ایجنسی کے جہاز ExoMars پر لگے ایک کیمرہ سے لی گئی ہے جس میں معیخ کے جنوبی قطب کے قریب مکڑیوں جیسی مخلوق کے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ آخر یہ ہیں کیا ؟
یہ جاننے کے لیے میرے چینل پر یہ شارٹ دیکھیں
youtube.com/shorts/-shjMOj1_M...
#mars #esa #spiders

1 year ago | [YT] | 4

AstroSaqi

Moon rock sample in Pakistan Karachi national museum. This sample was given to Pakistan by Apollo 17 astronauts on their visit to Pakistan in 1973.
#apollo #moon #pakistan

1 year ago | [YT] | 1

AstroSaqi

Update from the Peregrine lander of Astrobotics destined to land on moon. You can see the damaged fuel tank of lander called Multi-Layer Insulation (MLI). It will be very hard to get it to land on moon with this loss of propellant l.
#astrobotics #peregrine #nasa

1 year ago | [YT] | 1

AstroSaqi

The oldest continuously running computer system is onboard Voyager Spacecrafts
#voyager #space #nasa

2 years ago | [YT] | 2

AstroSaqi

This isn't an AI generated sample but the real image of the stage separation for Starship Super heavy. This is what we gonna see in a long run.
#spaceX #starship #elonmusk

2 years ago | [YT] | 2