AstroSaqi

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ سسٹم، سٹارشپ، اپنی ساتویں ٹیسٹ پرواز کے لیے تیار ہے اور پاکستانی وقت رات 4 بجے 33 راپٹر انجن اس 400 فٹ راکٹ کو اپنے کندھوں پر اٹھائیں گے اور اڑھائی منٹ تک یہ انجن اپنا کام کرکے سٹارشپ کی اوپر والی اسٹیج کو مزید ذمہ داری سونپ کر پہلی اسٹیج Mechazilla Tower میں پکڑے جانے کے لیے واپس زمین پر آئے گی۔
مریخ اور چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے سٹارشپ کی کامیابی بہت اہم ہے۔

#astrosaqi
#astronomy #space
#starship
#spacex
#superheavy
#7thtestflight

11 months ago | [YT] | 0