Zeeshan Electrician & Solar

Zeeshan Electrician & Solar

Zeeshan Electrician & Solar آپ کو بجلی اور سولر سے متعلق تمام خدمات ایک ہی جگہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں گھریلو، دکانوں اور کمرشل کام کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن اور سولر ماہر دستیاب ہیں۔

ہماری خدمات میں شامل ہیں:

گھریلو و کمرشل الیکٹرک وائرنگ

شارٹ سرکٹ اور الیکٹرک فالٹ کی مرمت

سولر سسٹم انسٹالیشن (On-Grid / Off-Grid)

سولر پلیٹس، انورٹر اور بیٹری کی سروس

فین، لائٹس، سوئچ بورڈ اور دیگر الیکٹرک کام

ہم معیاری کام، مناسب ریٹ اور بروقت سروس پر یقین رکھتے ہیں۔

Name : M. Zeeshan
Mobile Number : 03023843284

آج ہی رابطہ کریں اور بہترین الیکٹرک اور سولر سروس حاصل کریں۔