میں ٹیچر ہوں الحمدللہ میں پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے فرض کو پرفارم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ مجھے ہر اپنا ائیڈیا ہر کسی کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے اور میں لوگوں کی بھی ائیڈیاز دیکھتی رہتی ہوں اور ان سے بھی بہت زیادہ انفارمیشن حاصل کرتی ہوں اور انشاء اللہ میری کوشش ہے کہ میرے سے پڑھنے والے بچے مجھے ہمیشہ یاد رکھیں اور میرے فل کوشش ہے کہ ان کی بیس ایسی بنے کہ وہ اگے جا کے ایک اچھے کامیاب انسان بنے امین میں گورنمنٹ ٹیچر ہوں اور گورنمنٹ ٹیچرز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جا کے بچوں کو پڑھاتی نہیں لیکن الحمدللہ میرے اسکول میں جتنی بھی ٹیچرز ہیں ان کی کوالیفیکیشن ایم فل ہیں اور الحمدللہ ہر ٹیچر اپنی کلاس کو بہت اچھے طریقے سے پڑھاتی ہیں اور انشاءاللہ اب سرکاری اسکول بن رہی ہیں معیاری اسکول
Shared 5 months ago
5 views
Shared 6 months ago
20 views
Shared 6 months ago
22 views
Shared 6 months ago
2 views
Shared 6 months ago
3 views
Shared 6 months ago
6 views
Shared 6 months ago
50 views
Shared 6 months ago
29 views