Chiniot Sheep Farm

اسلام و علیکم ! میرا نام زیب کھوکھر ہے میں بھیڑیں پالنے کا شوقین ہوں اور میری زندگی کا اہم مقصد پاکستان میں بھیڑ کو فروغ ملتے اور ہرکسان کو بھیڑ فارمنگ کرتے دیکھنا ہے میں اس چینل پر بھیڑوں سے جڑے تمام مسائل کا حل اور بھیڑوں کو آسان ترین طریقوں سے پال کر اچھا منافع کیسے کمایا جاسکتا ہے سب کچھ آپکو سکھاؤں گا اور آپ سے سیکھوں گا برائے مہربانی یہ چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ ہم وقتاً فوقتاً ایک دوسرے سے مشورے کرسکیں .شکریہ
میرا واٹس ایپ نمبر 👇
03003468090