،اسلامی دنیا,جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایک اسلامی چینل ہے جس میں موجود تمام تر مواد اسلامی طرز ہے،جو کہ حمد باری تعالیٰ ، نعتیہ کلام ، نعت خوانی اور اسی طرح کے اسلامی اشعار پر مشتمل ہے جن کا تعلق اسلامی اقدار پر ہے، اس،،اسلامی دنیا ،،چینل پر ہم کوشش کریں گے کہ ایک دن کے وقفے سے آپ کو ایک نیا ،کلام،، سننے کو ملے، اور امید ہے کہ اس سلسلے میں آ پ کا ،،تعاون شامل حال رہے گا، اللّٰہ پاک ہم سب کو اسلام کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،،،آمین،
As the name of ,, ISLAMI DONIYA,shows that it's an ,,Islamic channel,,All the material of , Channel, based upon the trend of Islam ,like,Hamad, Naat,and other poetry, that belongs to Islamic tradition, I,, I'll try to upload my video with the gap of 1day , so guys I need your help for this to appreciate my work, may Allah help and bless us,,,Ameen,,,