Roz Ek Ayat | Quran Shorts

روز ایک آیت 🌙

اس چینل پر روزانہ قرآنِ پاک کی مختصر آیات
اردو ترجمے کے ساتھ شیئر کی جاتی ہیں،
تاکہ دل کو سکون اور ایمان کو تازگی ملے۔

یہ ایک قرآنی یاد دہانی کا چینل ہے۔
کوئی میوزک استعمال نہیں کیا جاتا۔
مقصد صرف قرآن کا پیغام پھیلانا ہے۔

اگر آپ قرآن سے محبت کرتے ہیں تو
چینل کو سبسکرائب کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

صدقہ جاریہ کی نیت سے۔