لفظ تاثیر سے بنتی ہے تلفظ سے نہیں
اہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے

ہ عمر بھر کی مسافت ہیں دل بڑا رکھنا
یہ لوگ ملتے بچھڑتے رہيگے راستے میں

یوں تو دُنیا دیکھنے میں کس قدر خوش رنگ تھی
قبر میں جا کر ہی دُنیا کی حقیقت کھل گئی
قبر میں رکھ کر نہ ٹھرہا کوئی دوست
میں نئے گھر میں اکیلا ره گیا
اِس وہم سے کہ نیند میں نہ اۓ کچھ خلل
احباب سارے خاک سُلا چلے گئے
دن زندگی کے ختم ہوئے شام ہوگئے
پھیلا کے پاؤں سوئے گے غنچے مزار میں
موت کیا ہے زمانے کو سمجاؤ
ایک مسافر کو راستے میں نيند آگئی ..........

آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت
مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی

9103622484


AHL_e_DIL

آنسو جو بہہ رہے ہیں سب حال کہہ رہے ہیں
لب کون کھولتا ہے دربارِ مصطفی ﷺمیں

30 minutes ago | [YT] | 287

AHL_e_DIL

وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دیکھا کر
پھر کہے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا subscribe#

3 days ago | [YT] | 33,979

AHL_e_DIL

حالتِ کرب میں، ہم اپنے تصور میں جاناں ﷺ
آپﷺ کے خیال سے کئی بار لپٹ کر روئے subscribe#

6 days ago | [YT] | 33,698

AHL_e_DIL

اسلام سب کو زندہ رہنے کا حق دیتا ھے,
مگر گستاخِ رسول کو یہ حق ہرگز نہیں دیتا

1 week ago | [YT] | 29,623

AHL_e_DIL

میں کہ ذرہ ہوں مجھے وسعت صحرا دے دے کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا

1 week ago | [YT] | 32,476

AHL_e_DIL

اُن صحابہ کی خوش اطوار نگاہوں کو سلام
جن کا مسلک تھا طواف رخ زیبا کرنا 🍁🍁

2 weeks ago | [YT] | 34,418

AHL_e_DIL

وہ جانِ خبر میں اور ہر خبر ہے اُن سے وابستہ
ارے او بے خبر اُنہیں بے خبر مانا تو کیا مانا

2 weeks ago | [YT] | 29,372

AHL_e_DIL

اے چاند کو توڑ کر جوڑنے والے
ہم بھی ٹوٹا ہوا مقدر لئے بیٹھے ہیں

3 weeks ago | [YT] | 33,151