Siraat e Sadiqeen

Youtube Channel Based on Islam
اللهم صلّ على محمد وال محمد وعجل فرجهم اجمعي.
🛤️📝صراطِ صادقین ایک اسلامی تعلیمی چینل ہے جہاں قران کریم کی تفسیر ، اہلِ بیت علیہم السلام کی سیرت 📚 اسلامی تاریخ 📑 عربی زبان اور تجوید 🪧 کو آسان مدلل اور روحانی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔۔
🌹 اس چینل کا مقصد صرف معلومات دینا نہیں بلکہ دلوں میں معرفت اور محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام اور فہم القرآن پیدا کرنا ہے۔۔۔
♥️ یہاں اپ کو ملے گا ♥️
📖قران فہمی کی باقاعدہ سیریز
⚖️اہل بیت کی سیرت اور دروسِ زندگی
🕌 اسلامی تاریخ کے اہم واقعات
📆🔠عربی زبان اور تجوید کی اسان کلاسز
🌙 روحانی اور اصلاحی بیانات
💞 اگر اپ دین کو سمجھ کر اپنانا چاہتے ہیں اور علم کے ذریعے اپنی زندگی سنوارنا چاہتے ہیں تو صراط صادقین کو سبسکرائب کریں اور اس سفر کا حصہ بنیں۔۔۔📚🌹
اللہ پاک ہمیں صادقین کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲۔ آمین 🤲