Peer Abdul Malik Alvi Official

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارا یقین ہے کہ قرآن ہر روحانی اور جسمانی بیماری کی شفا ہے اور اللہ تعالیٰ کے بابرکت اسمائے حسنیٰ میں ہر مسئلے کا حل پوشیدہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت یہ چینل بنایا گیا ہے تاکہ قرآن مجید کی آیات، مسنون دعائیں اور اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ کے وظائف کے ذریعے زندگی کے ہر مسئلے کا حل پیش کیا جا سکے، خاص طور پر جادو، نظر بد، بندش، رکاوٹ، جادو کا قرآنی و شرعی توڑ، جنات کے اثرات، حسد اور شیطانی وسوسوں سے نجات کے لیے مستند وظائف فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاں آپ کو رزق میں برکت، صحت و شفا، دلی سکون اور ذہنی پریشانی کا علاج، ہر مشکل کام میں کامیابی، نیک اور صالح اولاد کی دعا، دشمن اور حاسد سے حفاظت، قرض کی ادائیگی اور مالی مشکلات کا خاتمہ، میاں بیوی اور گھر میں محبت و اتفاق پیدا کرنے کے وظائف، جیسے مسائل کا حل بھی قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے۔ یہ تمام وظائف مستند، آزمودہ اور کسی غیر شرعی عقیدے سے پاک ہیں، تاکہ آپ زندگی کے ہر میدان میں اللہ کی مدد اور نصرت حاصل کر سکیں۔
رابطہ: مولانا پیر عبدالمالک علوی
واٹس نمبر [ 7000335-300-0092 ]