ہیلو دوستو، "اردو ٹیوٹوریلز" چینل میں خوش آمدید۔ اس چینل میں آپ کو کمپیوٹر سافٹ ویئرز، انٹرنیٹ بروزنگ، موبائل ایپس ریویو، ٹپس اینڈ ٹرکس، فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی اپ ڈیٹس دیکھنے کو ملیں گئیں اور وہ بھی اُردو زبان۔ میں پاکستان کے شہر فیصل آباد میں رہتا ہوں. میں نے یہ چینل 3 اگست 2016 کو بنایا ہے۔ برائے مہربانی اردو ٹیوٹوریلزچینل کو سبسکرائب کریں، شکریہ۔

Like the Facebook Page: www.facebook.com/Ututorials

Follow me on Instagram: www.instagram.com/urdu_tutorials

WhatsApp Number: 03121710028


1:23

Shared 2 years ago

118 views