Syed Muhammad Haider Naqvi

یہ ایک ایسی بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ ص کی طرف نازل کیا ہے تاکہ لوگ اسکی آیات میں غور کریں اور عقل والے نصیحت حاصل کریں (ص:29)