"اسلام علیکم!
اس چینل پر آپ کو روزمرہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرنے والے سنہری اسلامی اقوال، صحابہ کرامؓ، اولیاء اللہ، اور مشہور اسلامی شخصیات کی حکمت بھری باتیں ملیں گی۔ ہمارا مقصد صرف علم کو عام کرنا اور دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرنا ہے۔
ہماری تمام ویڈیوز تعلیمی اور اصلاحی مقصد کے لیے ہیں۔
کسی بھی مواد پر اگر آپ کا حقِ ملکیت (Copyright) ہے تو برائے مہربانی رابطہ کریں، ہم فوری اقدام کریں گے۔
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں
📌 دعاوٴں میں یاد رکھیں

Assalamu Alaikum!
On this channel, you will find golden Islamic quotes from the daily life guidance, sayings of the Sahaba (RA), Awliya Allah, and famous Islamic personalities. Our aim is to spread knowledge and illuminate hearts with the light of Iman.
All our videos are created for educational and spiritual purposes only.
If you own the copyright to any content used here, please contact us and we will take immediate action.

📌 Subscribe to the channel
📌 Like and share the videos