Tree is Lifeدرخت زندگی ہے

Mostly you will find Contents from my Channel like..

1/ GARDENING
2/ PLANTATION
3/Globel Warming Danger
اس چینل میں پوری کوشش ہوگی کہ درخت 🌲 کی اہمیت اور فوائد پر ویڈیو بناکر اپلوڈ کیا جائے، جن میں سرفہرست سایہ دار اور آرائشی پودے اور درخت کی اہمیت / اور ان کی مختصر معلومات لگانے کے طریقے فوائد اور لوگوں میں درخت لگانے،اپنے اردگرد ماحول کو سر سبز بنانے کا شعور اجاگر کرنا ہے،اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے صرف 3 فیصد رقبے پر جنگلات اور ہریالی وغیرہ ہیں لیکن ماہرین کہتے ہیں کسی ملک کی متوازن آب و ہوا، اور گلوبل وارمنگ کے خطرناک اثرات سے بچنے کیلئے پچیس فیصد رقبے پر درخت ہونے انتہائ لازم ہیں ۔