Islamic Motivational Bayan

Welcome to [Islamic Motivational Bayan] – peer Ajmal raza qadri ✨📿

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، اور ہمارے چینل کا مقصد آپ کو دینِ اسلام کی روشنی میں ایک بہتر اور کامیاب زندگی گزارنے کی ترغیب دینا ہے۔

ہماری ویڈیوز میں آپ کو ملیں گے:

📌 موٹیویشنل اسلامی بیانات

📌 قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی

📌 دینی و اخلاقی سبق آموز کلپس

📌 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے روشن پہلو

📌 نیک اعمال کی ترغیب اور دنیاوی مشکلات کا اسلامی حل


ہم چاہتے ہیں کہ ہر مسلمان اپنے رب سے تعلق کو مضبوط کرے، اور دین کے پیغام کو اپنی زندگی میں اتارے۔

🌟 ہر ویڈیو ایک نئی اُمید، ایک نیا جذبہ 🌟

📌 Subscribe کریں، 🔔 Bell Icon دبائیں، اور اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھی بنیں۔

"بدلو خود کو، سنوارو دنیا کو - قرآن و سنت کے ساتھ"