کسی دوسرے کے لئے سکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر سکھ آسمان سے برستے ہیں۔
جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے کسی کو نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتے دیکھا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ ھم لوگوں ﻧﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﮭﻮﮌﺩﯼ ﮨﯿﮟ ۔ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ، ﺍﯾﮏ ﺩﺭﮔﺰﺭ ، ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ۔ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻭﮦ ﻋﮑﺲ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ۔
خوش رہنا بہتر لیکن دوسروں کو خوش کرنا بہترین ہے ۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کریں اپنی زندگی میں۔ اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کریں۔ نہیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا!
آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی۔۔۔
Shared 4 weeks ago
18 views
Shared 1 month ago
30 views
Shared 3 months ago
239 views
Shared 3 months ago
46K views
Shared 4 months ago
2.7K views
Shared 4 months ago
4.1K views
Shared 4 months ago
34K views
Abdul Rehman Ki Morning Routine Bigad Gayi 😱 #urducartoon #islamiccartoon #kidsislamicstory #youtube
Shared 4 months ago
11K views
Shared 4 months ago
5.1K views
Shared 4 months ago
43K views
Shared 4 months ago
24K views
Shared 4 months ago
60K views
Shared 4 months ago
5.8K views
Shared 4 months ago
223 views
Abdul Rehman Aur Sarim Ne Sone Ki Dua Seekh Li | Islamic Kids Cartoon Story | Dua Learning Episode 🕌
Shared 4 months ago
6.6K views