Ghuraba Official

اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُـهُـمْ بِذِكْرِ اللّـٰهِ ۗ اَلَا بِذِكْرِ اللّـٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ (28)

🥺وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے، خبردار! اللہ کی یاد ہی سے دل تسکین پاتے ہیں۔💓

سورۃ الرعد (مدنی — کل آیات 43)

”إنَّمَا هِيَ أيَّامٌ قَلَائِل وَالْمَوْعِدُ الْجَنَّة“

📌 یہ کچھ دنوں کی بات ہے، اصل ٹھکانہ تو جنت ہے۔
........إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ

[ ابن الجوزی- صفة الصفوة ١ / ١٢٢ ]




0:23

Shared 4 years ago

10 views