Technical SK Malik

اسلام وعلیکم! میں شعیب خان ملک اپنے یو ٹیوب چینل پر دیکھنے اور سننے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔میرے اس چینل پر آپ کو گونمنٹ کی کسان دوست اور غریب دوست سکیموں کے بارے میں معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی آپ سے درخواست ہے میرے چینل کو سپورٹ کریں ویڈیوز کو لائک اور چینل کو سب سکرائب کریں ۔شگریہ