السلام علیکم و رحمة اللّٰه و بركاته
Welcome to Karim Quiz
Karim Quiz میں خوش آمدید! ✨
یہاں آپ کو ملیں گے دلچسپ اسلامی کوئز، دینی سوال و جواب، قرآن و حدیث سے معلومات، اور اسلامی تاریخ پر مبنی حقائق۔
ہمارا مقصد ہے کہ علمِ دین کو آسان اور دلچسپ انداز میں عام کیا جائے تاکہ ہر مسلمان اپنے ایمان کو تازہ کرے اور نئی باتیں سیکھ سکے۔

🎯 اس چینل پر آپ کو ملے گا:
اسلامی کوئز (Islamic Quiz in Urdu)
قرآن و سنت سے سوال جواب
اسلامی معلومات (Islamic Knowledge)
بچوں اور بڑوں کے لیے تعلیمی و دینی سوالات

🌍 ہماری ویڈیوز خاص طور پر انڈیا، پاکستان، سعودی عرب، دبئی، قطر، یوکے، یو ایس اے اور دنیا بھر کے اردو، ہندی بولنے والوں کے لیے ہیں۔

Karim Quiz کو ابھی سبسکرائب کیجیئے اور جڑے رہیے اس علمی پلیٹ فارم کے ساتھ