اسلام علیکم میرا نام سید کمیل عباس نقوی ہے
میں مولا حسین ع کا چھوٹا سا خادم ہو
جو نوکری امام حسین ع اور نوکری اہلیبت کر کے خوشنودی بی بی سیدہ کا طلب گار ہو
چوکہ آپ تمام مومینین حضرات عزادارانے مولا حسین ع ہیں
اس لیے آپ تمام مومینین حضرات سے درخواست ہے مھجے دعاوں یاد رکھے تاکہ آپکی دعاؤں کے بی بی کی خوشنودی حاصل کر سکوں ساتھ ہی ساتھ مجھے آپ حضرات کی حمایت اور رہنمائ بھی درکار ہے امید کرتا ہو آپ تمام عزادارانے مولا حسین ع اور کنیزِ بی بی جنابِ سیدہ اور بی بی زینب س میری پوری تہے دل سے حمایت کرے گے بی بی کی خشنودی خود بھی حاصل کرے گے اور میری بھی مدد کرے گے اشااللہ ہم سب مل کر بی بی کو آپنے اپ سے رازی کروائے گے میں یعنی کے خادمِ مولا حسین ع کو اہلیبت ع کی حمایت کے بعد عرادرانے مولا حسین ع کی حمایت درکار ہے
وسلام علیکم ورحمہت اللہ
لبیک یا احمدِ مصطفےٰٰ ص لبیک یا علیِ مرتضیٰ ع لبیک یا سیدہ س لبیک یا حسنِ مجتبیٰ ع
لبیک یا حسین ع لبیک عباس ع لبیک یا زینب س لبیک یا مہدی ع
لبیک یا حسین ع