السلام علیکم دوستو! امید ہے آ پ اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ خیریت سے ہوں گے دوستو میرے جی پی نیوز چینل پر آ نے کا بہت بہت شکریہ ہم اس چینل میں آ پ کو مختلف گردو نواح کے حالات سے انشاءاللہ آ گاہ کریں گے اس میں مختلف لوگوں کے انٹر ویوز کئے جائیں گے بچوں سے دین اسلام اور معاشرتی حالات کے بارے میں جائذہ لئا جائے گا تاکہ بچوں میں شعور و ہم آ ہنگی پیدا ہو جائے دوستو اگر میرے یوٹیوب چینل جی پی نیوز پر کوئی ویڈیو دیکھیں تو اگر آ پ کو کوئی بے حیائی یا فحاشی والی ویڈیو نظر آ ئے تو فورا کمنٹ کریں کیونکہ اس چینل کو بنانے کا مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے ناکہ بے حیائی! دوستو اگر آ پ کو ئی ویڈیو اچھی لگے تو آ پ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ ویڈیو کو لائک شیئر اور چینل کو سبسکرائب لازمی کر دیں شکریہ!