My Ame to Support New Creater on YouTube.





**Welcome to YouTube World! 🌟**

🎬 **About the Channel:**
This Channel brings you a delightful mix of content, including Islamic, cultural, Bueaty and More . Join me on this journey where we explore Every Thing .


🔔 **Don't Forget to Subscribe and Hit the Bell Icon!**
Stay updated with the latest videos by subscribing to the channel and ringing the notification bell. Your support means the world to me!

🎉 **Let's Laugh, Learn, and Share the Joy!**
This channel is all about creating a positive and engaging community. Your comments and suggestions are always welcome. Let's build something wonderful together!

💖 **Thank you for being a part of My YouTube Family!**

---


Talha Bahi

"اب حلال روزی بھی جرم ٹھہری؟"

میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس نے دل دہلا دیا…
ایک محنت کش شخص، جس کے ہاتھ میں صرف چند شرٹس تھیں، سڑک کنارے بیچ رہا تھا…
نہ دکان، نہ ریڑی، نہ راستہ روکا، صرف ہاتھ میں تھوڑا سا وزن لیے عزت سے بیچنے نکلا تھا۔

مگر پولیس اور پیرا فورس نے اسے بھی دھر لیا —
سامان ضبط، جیل، جرمانہ…
صرف اس لیے کہ وہ پبلک ایریا میں کچھ بیچ رہا تھا۔

کیا اب غریب کے لیے سانس لینا بھی جرم بن جائے گا؟
جہاں ریڑی والے، فٹ پاتھ پر بیٹھنے والے، اب ہاتھ پر بیچنے والے بھی محفوظ نہیں،
وہاں انصاف، روزگار، اور عزتِ نفس کہاں بچے گی؟

اور اوپر سے اعلان ہوتا ہے کہ "پنجاب سے غربت کو ختم کریں گے!"
تو کیا غربت ختم نہیں، غریبوں کو ختم* کرنے کا نیا نظام شروع ہو گیا ہے؟

یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟
پاکستان اگر محنت کشوں کے لیے تنگ ہو گیا تو پھر کہاں جائیں؟
*غریب ہونا جرم نہیں — ظلم کرنا جرم ہے!



#حلال_رزق_پہ_پابندی
#غریب_کا_گناہ_کیا_ہے
#انصاف_چاہیے
#محنت_عزت_ہے
#پاکستانی_غریب_بھی_انسان_ہے

2 weeks ago | [YT] | 2

Talha Bahi

Good Bye From Pakistan Hania Sister

Imeed ha ap thk ho ge

@urhania.

2 months ago | [YT] | 2

Talha Bahi

میں نے ایک جکہ پر اکیڈمی جوئی کی ہے ، ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہوں ۔
اکیڈمی میرے گھر سے تقریباً 60 کلو میٹر دور ہے تو گھر سے میں دوپہر سے تھوڑا پہلے نکلتا ہوں اور دوپہر کا کھانا تہ جاتا ہے ، آج دوسرا دن تھا ۔
آج اکیڈمی کےلئے نکلے لگا تو امی کہتی ہیں کہ یہ لو بادام ، سیب اور کیلے تمھارے بیگ میں رکھ رہی ہوں ، مجھے پتا ہے کہ تم دوپہر میں کہانا نہیں کھائو گے۔ جب بھوک لگے تو کھا لینا " اور ایسا ہی ہوا ۔
میں سوچ رہا تھا کہ والدین ہمارے لئے اتنا کچھ کرتے ہیں اور ہم بدلے میں انہیں کیا دیتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
گالیاں!!!
بے عزتی !!!
نافرمانی !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔


زرہ سوچیں ہم کہاں ٹھہرے ہیں ؟؟؟
Love you Mom

2 months ago | [YT] | 2

Talha Bahi

1 year ago | [YT] | 2

Talha Bahi

بہت مفید معلومات ہے ۔
سب لوگ لازمی دیکھیں ۔

1 year ago | [YT] | 1

Talha Bahi

About Surah Taha | Must watch

1 year ago | [YT] | 1

Talha Bahi

Surah Rahman in Smooth Voice.

1 year ago | [YT] | 2

Talha Bahi

Quran apps

1 year ago | [YT] | 2

Talha Bahi

#ai war

1 year ago | [YT] | 2

Talha Bahi

Sweet Dish

1 year ago | [YT] | 2