اسلام وعلیکم!
میرا نام عابدہ مسکان ہےاور میرے چینل کا نام BIGI BOUTIQUE ہے اور میں اس چینل پر گھر بیٹھی خواتین کے لئے آسان سلائی آسان لفظوں میں بتاؤں گی ۔
جسکے موٹی بہنوں کے کندھے کی کٹنگ اور گلے کی کھینچاؤ وغیرہ کاحل ۔
اس چینل میں میں آسان طریقہ سے پیمائش لینا اور اس ہی پیمائش کے نشان لگانا اور پھر اس ہی نشان کے اوپر کٹنگ کرنا اور سلائی کرنا پھر اس کو استری کرنے کا طریقہ کار وغیرہ بتاؤں گی
اور باذو کی ڈیزائننگ
گلے کی ڈیزائن
کرتے،کرتی کے ڈیزائن
کوریئن سٹائل کرتے کی کٹنگ اور سلائی
اور آسان ترین tips and tricks جو آپ کو آپ کی سلائی میں آسانی لاسکے ۔
اور ایسی خواتین جو بلکل سلائی نہیں جانتے ان کے لیے یہ چینل بہت زیادہ مدد کرے 😱 گا
انشاء اللہ
اور خوبصورت ڈراس ڈیزائن وغیرہ۔
شکریہ.
OR:
please my YouTube channel subscribe and Bell icon like the video and comment please thank you 😊.
اللہ پاک آپ کے لیے اور میرے لیے بہت ساری آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔






BIGI BOUTIQUE


6:37

Shared 6 months ago

66 views