اسلام علیکم
ان تمام خواتین حضرات کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتا ہون، جو یوٹیوبرز گزشتہ پر طویل عرصے سے ہم سفر تھے مگر میرے چینل کی بندش کی وجہ سے عارضی مفارقت ہوگئی تھی ،اب دوبارہ نئے چینل کیساتھ آمد ہورہی ہے امید ہے تمام احباب سبسکرائب کیساتھ ساتھ اپنی قیمتی تجاویز سے مستفید فرمائیں گے ان شاءاللہ اب رب العزت کی دعاؤ سے بہتر انداز میں کام نظر آئے گا۔