Al-Abbas Khairpur Azadari

اسلام و علیکم ❤️
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، العباس عزاداری نیٹ ورک کے نام سے یوٹیوب پہ ایک چینل شروع کیا جا رہا یے جس میں آپ کو امام بارگاہ فیضِ حسینی، امام بارگاہ قصرِ حسینی، اور مرکزی امام بارگاہ انجمنِ حیدری کی تمام عزاداری ویڈیوز اور اسکے علاوہ ماتمی انجمنِ سپاہِ عباس، اور ماتمی سنگت انجمنِ حیدری کی تمام ویڈیوز اور اسکے علاوہ خیرپور اور اس کے دیگر گردہ نواہ کے علاقے کی عزاداری اور ماتمی سنگت کی تمام تر ویڈیوز انشاللہ آپ کو اس چینل پر مل جائیں گی اس چینل کا مقصد خیرپور اور دیگر گردہ نواح کے علاقوں کی عزاداری کو انٹر نیشنل لیول پر فروغ دینا ہے تاکہ خیرپور میرس سندھ کی قدیم عزاداری کو فروغ دیا جا سکے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے چینل کو سبسکرئب کریں اور اپنے تمام دوستوں تک اس لنک کو شئیر کریں شکریہ✨💫
==================================


0:27

Shared 9 months ago

15 views