Islam Q&A Urdu ایک تعلیمی اور دینی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کے اسلامی سوالات کے مستند اور آسان فہم جوابات فراہم کیے جاتے ہیں۔
‎یہ چینل قرآن و حدیث، فقہ، عبادات، معاملات، روزمرہ کے مسائل، طلاق، نکاح، روزہ، نماز، عورتوں کے مسائل، جدید دور کے شرعی احکام اور عام دینی رہنمائی پر مبنی ویڈیوز پیش کرتا ہے۔
‎ہمارا مقصد ہر مسلمان تک صحیح اور مستند علمِ دین پہنچانا ہے تاکہ آپ اپنے مسائل کا حل مستند شرعی دلائل کے ساتھ حاصل کر سکیں۔
‎📚 موضوعات:
‎اسلامی سوال و جواب
‎فقہی مسائل کی وضاحت
‎قرآن و حدیث سے رہنمائی
‎عورتوں اور نوجوانوں کے مسائل
‎روزمرہ زندگی کے شرعی احکام
‎نکاح، طلاق، وراثت کے مسائل
‎اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو کمینٹ میں ضرور پوچھیں۔
‎علمِ دین پھیلانا صدقہ جاریہ ہے — شئیر کریں، ثواب پائیں۔