Special Education & Awareness)

Special Education & Awareness ہمارا وژن: ہمارا مقصد پاکستان میں خصوصی ضروریات والے بچوں اور افراد کے لیے معلومات کی خامی کو دور کرنا ہے۔ ہم معذور افراد کو بااختیار بنانے اور ان کی مکمل شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے کام کرتے ہیں۔
​🇵🇰 سندھ اور پاکستان میں سہولیات:
​ہم خصوصی طور پر صوبہ سندھ اور دیگر صوبوں میں دستیاب مفت حکومتی سہولیات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ہمارے چینل پر ہر قسم کی معذوری (بصارت سے محروم، سماعت سے محروم، ذہنی معذور اور جسمانی معذور) کے لیے عملی رہنمائی دستیاب ہے:
​مالی امداد: سرکاری وظائف (اسکالرشپ)، سندھ ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (SEEF) اور دیگر معاونتی پروگرامز کی مکمل ۔
​مفت تعلیم: اسکول پک اپ/ڈراپ، لنچ، بریل، سائن لینگویج، اور فزیو تھراپی جیسی مفت سہولیات والے اداروں کے۔
​حقوق اور قوانین: نوکریوں اور تعلیمی اداروں میں معذور کوٹہ اور معذوری سرٹیفکیٹ بنوانے کا آسان طریقہ۔
​ہنر مندی: ووکیشنل ٹریننگ کے مواقع تاکہ معذور افراد خود کفیل بن سکیں۔​ ہمارے ساتھ جُڑیں:
​اگر آپ معذور افراد کی آگاہی، تعلیم، اور حقوق کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو 'رہنمائی خاص' کو ابھی سبسکرائب کریں ​