السلام علیکم ورحمةاللہ وبراکاتہ ✨ دوستو اس چینل پر اسلامک ویڈیوز نعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن تلاوت ناظرہ قرآن صحیح پڑھنے اور مخارج وتجوید کا لحاظ کرتے ہوۓ پارٹ باٸ پارٹ آپ حضرات کی خدمت میں انشاءاللہ العزیز پیش کرینگے اللہ تعالیٰ اس چینل کو اور ہمارے قرآن پڑھنے اور پڑھانے کو قبول فرمائیں ✨
ہمارے اور آپکے اس چینل کو ضرور سبسکراٸب کریں صدقے جاریہ سمجھ کر شیٸر کرں ✨