ایک خالص ہریانوی زبان کا منفرد یوٹیوب چینل ہے، جسکا مقصد ہندوستان کے صوبہ ہریانہ میں بسنے والے راجپوت بزرگوں کی زبانی تاریخی، ثقافتی اور معاشرتی معلومات کو عوام تک پہنچانا ہے

ہم اپنے ویڈیوز میں ان بزرگوں کے انٹرویوز کے ذریعے انکے آباؤ اجداد کی کہانیاں، خاندانی تاریخ، گاؤں کی سماجی ساخت، روایتی تہوار، رسم و رواج اور دیہی زندگی کی مکمل تصویر پیش کرتے ہیں وہ سب کچھ جو تاریخ کی کتابوں میں درج نہیں بلکہ سینہ بہ سینہ منتقل ہوا علم ہے

یہ چینل صرف ایک ویڈیو پلیٹ فارم نہیں بلکہ ایک دیہی علمی ورثے کا خزانہ ہے جو ہریانہ کی مٹی کی خوشبو راجپوتوں کی غیرت اور بزرگوں کے تجربات کو محفوظ کر رہا ہے

چینل سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو لائک کریں اور اس نایاب معلومات کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ آنے والی نسلیں اپنے ماضی پر فخر کر سکیں

#HaryanaKiTareekh
#RajputBuzurg
#HaryanviZaban
#GaonKiSaqafat
#PanwarRajput
#ChauhanRajput
#MadadhRajput
#HaryanaKeGaon
#BuzurgonKiBatein
#ZubaniTareekh
#HaryanaHistory
#RajputLegacy
#ElderInterviews
#HaryanviCulture
#VillageStories

www.facebook.com/share/1BcpA7kqrX/


4:12

Shared 4 weeks ago

46 views