Madarsa Akbaria Uloom E Islami

السلام علیکم
مدرسہ اکبریہؑ علومِ اسلامی کراچی جدید عصری اصولوں کے مطابق بچوں کی تعلیم و تربیت و احکامِ دینی سے آگاہی کا واحد درسگاہ ہیں
روزانہ کی بنیاد پر فقہی مسائل اصطلاحاتِ توضیح المسائل سے لے کر تمام تر معلوماتی بیانات انشااللہ اس چینل پر آپ کو ملیں گے روزانہ ایک وڈیو شئیر کیا جاۓ گا جس میں تفصیل سے شرعی مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔
تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے بھی شئیر کریں تاکہ سب کو دینی معلومات حاصل ہوسکے۔
جزاک اللہ خیرََا