𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

Assalamualaikum
Kaise hai aap sab..
Umeed hai ki sab khairiyat se hoge😊
Thank you so much for visiting my YouTube channel
Please subscribe to my channel and support me....

And Thank you so much for supporting me


𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج مغرب سے جمعہ کا بابرکت وقت شروع ہوچکا ہے۔

تمام احباب سے درخواست ہے کہ درود شریف کی کثرت کریں۔ کوشش کریں کہ آج مغرب سے کل(جمعہ کی) مغرب تک لاکھوں کی تعداد میں درود شریف پڑھا جائے کم از کم پانچ سو (500) مرتبہ ضرور پڑھیں تاکہ کثرت سے پڑھنے والوں میں شامل ہو جائیں۔
اپنے گھر والوں، دوستوں اور جاننے والوں کو بھی درود شریف کے فضائل بتائیں اور پڑھنے کی تاکید کریں۔

درود شریف کی فضیلت: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔(بخاری و مسلم)

درود شریف: اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ وعلٰی آلِ محمدٍ وبارک وسلم
یا مختصر صورت میں:👇🏻
صلَّی اللہُ علَیہِ وسلَّم
اللّٰہ ہمیں درود شریف کی کثرت کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ 🤲🏻 آمین یارب العالمین


‪@ipadpro3304‬ ‪@MariaEduardaeMariaAlexia‬ ‪@RoziShaikh-vt8mj‬ ‪@Noorsaba19456‬ ‪@sabanakhanam9177‬ ‪@zareenfatima3150‬ ‪@Duakhan7848‬ ‪@Duakhan098‬ ‪@Mahnoorkealfaz‬ ‪@moonsachoudhary-qk4mt‬ ‪@zainabofficial664‬ ‪@asmakhanam19‬ ‪@innocent-w3p‬ ‪@nimrafatima6748‬ ‪@IbrahimMansuri-f3b‬ ‪@AzraTahir-d5r3t‬  ‪@Nida-khan22‬ ‪@Nida-khan‬ ‪@nida-khan228‬ ‪@QUEENKHAN-S‬

3 weeks ago | [YT] | 42

𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

"فجر کی نماز میں رزق تقسیم کیا جاتا ہے،
فرشتے گواہی دیتے ہیں، دل کو راحت ملتی ہے،
روح کو سکون و اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
اے اللہ! ہمیں ایسا دل عطا فرما جو نماز سے سستی نہ کرے۔" 💙

اے اللہ! اس فجر کے وقت
ہمارے دلوں کو اپنے محبت پر جمع فرما،
اور ہمارے اعضاء کو اپنی فرمانبرداری پر متحد کر دے،
اور ہم سے اپنی بخشش اور رحمت کو محروم نہ فرما،
اور جو تجھے پکارے اُس کی دعا قبول فرما۔ 🤲

اپنے مقامی وقت کے مطابق فجر کی نماز ادا کر لیجئے گا.💦


‪@ipadpro3304‬ ‪@MariaEduardaeMariaAlexia‬ ‪@RoziShaikh-vt8mj‬ ‪@Noorsaba19456‬ ‪@sabanakhanam9177‬ ‪@zareenfatima3150‬ ‪@Duakhan7848‬ ‪@Duakhan098‬ ‪@Mahnoorkealfaz‬ ‪@moonsachoudhary-qk4mt‬ ‪@YT-Mahi_choudhary‬ ‪@YT-Tasim_Malik‬ ‪@shahidchoudhary8099‬ ‪@innocent-w3p‬ ‪@nimrafatima6748‬ ‪@asmakhanam19‬ ‪@islamic-qj2qw‬ ‪@fatimakiduniya7973‬ ‪@AzraTahir-d5r3t‬ ‪@Saifipage‬ ‪@saificookingkitchen‬ ‪@shahinsaifi5969‬ ‪@SaifiShahiba‬ ‪@zainabofficial664‬ ‪@Preacherofislam1010‬ ‪@786tamanna‬

4 weeks ago | [YT] | 67

𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

ہر لڑکی کی خُواہش ہوتی ہے
کہ اُس کو ایک وفادار (Loyal Partner) مِلے
لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ اگر تُمہیں وفادار مل گیا تو وہ تم پر پابندیاں بھی لگائے گا
پھر وہ تُمہیں لے کر (Sensitive) بھی ہوگا
پھر وہ تمہیں لے کر (Over Think) بھی ہوگا
پھر وہ تُمہیں کسی غیر مٙحرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا
پھر وہ تمہیں بازاروں میں نٙنگے سٙر بھی نہیں جانے دے گا
اُور یہ سب ایک مُخلص مرد کی نِشانیاں ہیں

💙🌼🎗️
 •┈━━━━•☘︎•━━━━┈


‪@ipadpro3304‬ ‪@MariaEduardaeMariaAlexia‬ ‪@RoziShaikh-vt8mj‬ ‪@Noorsaba19456‬ ‪@sabanakhanam9177‬ ‪@zareenfatima3150‬ ‪@Duakhan7848‬ ‪@Duakhan098‬ ‪@Mahnoorkealfaz‬ ‪@moonsachoudhary-qk4mt‬ ‪@wonderstruck_art‬ ‪@TessaShefin‬ ‪@AjruuEditCorner1ab‬ ‪@LeyaKırşan-Official11‬ ‪@nimrafatima6748‬

1 month ago | [YT] | 70